جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ روینہ ٹنڈ ن کی قابل اعتراض فلم ’’شب ‘‘ پر پابندی عائد

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

اداکارہ روینہ ٹنڈ ن کی قابل اعتراض فلم ’’شب ‘‘ پر پابندی عائد

ممبئی(این این آئی)بھارتی فلموں میں فحاشی و عریانی اپنی تمام حدوں کو چھوتی ہے ، فحش ترین کرداروں کے باوجود بھی بالی ووڈ فلمیں سینماؤں کی زینت بنتی ہیں جس پر بھارتی میڈیا مزے لے لے کر تبصرے کرتا ہے لیکن اب بھارتی سنسر بورڈ نے مشہور ہندوستانی اداکارہ روینہ ٹنڈن کو بڑا جھٹکا لگاتے… Continue 23reading اداکارہ روینہ ٹنڈ ن کی قابل اعتراض فلم ’’شب ‘‘ پر پابندی عائد

بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ودیا بالن ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ودیا بالن ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ودیا بالن ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئیں جب کہ ان کی گاڑی بری طرح متاثرہوئی۔بالی ووڈ میں اپنی منفرد اداکاری کے حوالے سے مشہوراداکارہ ودیا بالن ایک میٹنگ میں شرکت کے لیے ممبئی کے علاقے باندرہ جارہی تھیں کہ اچانک ان کی کارکا دوسری کارسے… Continue 23reading بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ودیا بالن ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئیں

امریکی اداکارہ جولیا لوئس بریسٹ کینسر کا شکارہو گئیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

امریکی اداکارہ جولیا لوئس بریسٹ کینسر کا شکارہو گئیں

نیویارک (این این آئی)ایوارڈ یافتہ امریکن اداکارہ جولیا لوئس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھی دنیا کی دیگر خواتین کی طرح ’بریسٹ کینسر‘ کا شکار ہیں۔امریکی کامیڈی سیریز’ویپ‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے یہ انکشاف ایک ٹوئیٹ کے ذریعے کیا۔ٹوئیٹ میں انہوں نے لکھا کہ دنیا کی ہر آٹھویں خاتون بریسٹ کینسر… Continue 23reading امریکی اداکارہ جولیا لوئس بریسٹ کینسر کا شکارہو گئیں

شاہ رخ خان اور اکشے کمار بہترین ٹی وی میزبان ہیں، سلمان خان

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

شاہ رخ خان اور اکشے کمار بہترین ٹی وی میزبان ہیں، سلمان خان

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے دبنگ سپراسٹار سلمان خان نے شاہ رخ خان اور اکشے کمار کو ٹی وی پروگراموں کا بہترین میزبان قرار دے دیا۔معروف رئیلٹی شو بگ باس سیزن 11 کی تشہیر کے لیے منعقدہ تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان خان نے بالی وڈ باشاہ شاہ رخ خان… Continue 23reading شاہ رخ خان اور اکشے کمار بہترین ٹی وی میزبان ہیں، سلمان خان

اداکارہ ناجیہ بیگ مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’فیٹ فیملی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

اداکارہ ناجیہ بیگ مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’فیٹ فیملی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف

اسلام آباد (این این آئی) صرف ایک ہی پروگرام سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف اداکارہ ناجیہ بیگ جو کافی عرصہ اس پروگرام کے ساتھ وابستہ رہیں۔ ان دنوں ایک مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’فیٹ فیملی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ناجیہ بیگ کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں تاہم ان… Continue 23reading اداکارہ ناجیہ بیگ مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’فیٹ فیملی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف

خوشی ہے ’’دنگل ‘‘کے بعد فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ میں بھی مجھے عامر خان کیساتھ کام کا موقع ملا،زائرہ نسیم

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

خوشی ہے ’’دنگل ‘‘کے بعد فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ میں بھی مجھے عامر خان کیساتھ کام کا موقع ملا،زائرہ نسیم

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے کہا مجھے خوشی ہے کہ ’’دنگل ‘‘کے بعد فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ میں بھی مجھے عامر خان کیساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زائرہ وسیم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ مجھے عامر خان کیساتھ کام کر کے اچھا… Continue 23reading خوشی ہے ’’دنگل ‘‘کے بعد فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ میں بھی مجھے عامر خان کیساتھ کام کا موقع ملا،زائرہ نسیم

سیف علی خان ماموں بن گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

سیف علی خان ماموں بن گئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارسیف علی خان کی بہن اداکارہ سوہا علی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ سوہاعلی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش کی اطلاع ان کے اداکارشوہرکنال کھیمو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر مداحوں کو دی۔کنال کھیمو نےاپنے پیغام میں اپنی خوشی کی انتہا کوظاہرکرتے ہوئے اپنی بچی کی… Continue 23reading سیف علی خان ماموں بن گئے

پاناماپیپرزکیس‘ امیتابھ اورایشوریانے مالی دستاویزات جمع کرادیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

پاناماپیپرزکیس‘ امیتابھ اورایشوریانے مالی دستاویزات جمع کرادیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اوران کی بہواداکارہ ایشوریا رائے نے پاناما پیپرز کی تحقیقات کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹر(ای ڈی) کے ساتھ اپنے مالی معاملات کی دستاویزات بھارتی انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرادیں۔پانامالیکس اورآف شورکمپنیوں کی حقیقت نے دنیا میں ہلچل مچادی ہے، پاناما دستاویزات سامنے آنے کے بعد… Continue 23reading پاناماپیپرزکیس‘ امیتابھ اورایشوریانے مالی دستاویزات جمع کرادیں

رنبیر کپور 35برس کے ہوگئے‘کرن جوہر کا زبردست تحفہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

رنبیر کپور 35برس کے ہوگئے‘کرن جوہر کا زبردست تحفہ

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے بھارتی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کو ان کی سالگرہ کے موقع پر فلم کا تحفہ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار رنبیر کپور 35 برس کے ہو گئے ہیں اور ان کی سالگرہ کی تقریب… Continue 23reading رنبیر کپور 35برس کے ہوگئے‘کرن جوہر کا زبردست تحفہ

Page 155 of 969
1 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 969