رنبیر کپور کے ساتھ تصاویر کا ردعمل، ماہرہ خان کس حال میں ہیں؟ ساتھی اداکارہ نے افسوسناک خبر سنا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی بھارتی اداکار رنبیرکپورکے ساتھ نیویارک میں تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد ماہرہ خان پر ایک طرف تنقید کی جا رہی تو دوسری طرف بہت سے لوگ ان کی حمایت میں بھی بول رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر… Continue 23reading رنبیر کپور کے ساتھ تصاویر کا ردعمل، ماہرہ خان کس حال میں ہیں؟ ساتھی اداکارہ نے افسوسناک خبر سنا دی