جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

میرا بیٹا جوان اورغیر شادی شدہ ہے، ماہرہ کی عزت کرتا ہوں مگر۔۔۔رنبیر کپور کے والدرشی کپورنے مشکوک تصاویرکا اصل پس منظر کھل کر بیان کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) ماہرہ خان اور رنبیرکپور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا طوفان اٹھا تو اداکار کے والد بھی معاملے میں کود پڑے، رشی کپور نے کہا میرا بیٹا جوان اورغیر شادی شدہ ہے، وہ جس سے چاہے مل سکتا اور جسے چاہے دوست بنا سکتا ہے۔ لوگوں کی جانب سے اسکی ذاتی زندگی میں مداخلت کرنے کی کوشش ٹھیک نہیں ہو گی۔

انہوں نے کہا دونوں کسی عمارت کے باہر سگریٹ نوشی کر رہے ہیں، ممکن ہے اندر سموکنگ کی اجازت نہ ہو، اس سے زیادہ ان تصاویر کے بارے میں اور کچھ نہیں جانتا۔ رشی کپور نے مزید کہا ہم میں سے کوئی بھی اس بارے میں زیادہ نہیں جانتا تو بات کو اتنا آگے کیوں بڑھایا جا رہا ہے، دونوں کے حوالے سے خبریں محض افواہیں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…