پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

رنبیر کپور کے ساتھ متنازعہ تصاویر کے بعد یہ تو ہونا ہی تھا، ماہرہ خان کے ساتھ کیا کام ہو گیا؟

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری اورٹی وی کی معروف اداکارہ مائرہ خان کی بالی ووڈ اداکاررنبیرکپورکے ساتھ نیویارک میں تصاویرمنظرعام پرآنے کے بعد ان پرخاصی تنقید کی جا رہی تو دوسری جانب بہت سے لوگ ان کی حمایت بھی کررہے ہیں۔اطلاعات ہیں کہ ماہرہ خان خود پر ہونےوالی تنقید سے سخت ذہنی دباؤکا شکارہوکربیمار پڑگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک پاکستانی ویب سائٹ نے ماہرہ کی قریبی دوست فیہا جمشید کے حوالے سے بتایا ہے کہ ماہرہ کو 104 ڈگری بخارہے۔ویب سائٹ کے مطابق ماہرہ کی دوست فیہا

جمشید کا کہنا ہے کہ ماہرہ گزشتہ 2 روز سے سخت صدمے میں ہیں، انہیں 104 ڈگری کا بخارہے۔ اس کے علاوہ اداکارہ میرا سیٹھی نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ماہرہ فلم کے سیٹ پرنہیں آرہیں۔اداکارہ میرا سیٹھی نے اپنے انسٹا گرام پیج پر فلم ’’سات دن ‘‘ کی شوٹنگ کے دوران لی گئی ایک تصویر شیئرکی جس پر مداحوں نے کمنٹس کیے۔ ماہرہ کے ایک پرستار نے میرا سے پوچھا کہ کیا ماہرہ خان بھی آپ کے ساتھ ہیں اور کیا وہ ٹھیک ہیں؟۔جس پر میرا سیٹھی نے جواب دیا کہ پوچھنے کا شکریہ، ماہرہ سیٹ پر موجود نہیں ہیں اور ہم سب کوشش کر رہے ہیں کہ وہ شوٹنگ کیلئے آ جائیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…