معروف بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے کا شکار،گاڑی بری طرح تباہ
ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئیں جبکہ ان کی گاڑی بری طرح تباہ ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ودیا بالن ایک میٹنگ میں شرکت کے لیے ممبئی کے علاقے باندرہ جارہی تھیں کہ اچانک ان کی کارکا دوسری کارسے تصادم ہوگیا۔حادثے میں اداکارہ کو کسی… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے کا شکار،گاڑی بری طرح تباہ