جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

شہرت کی بھاری قیمت چکائی ہے،فلمساز وکرم بھٹ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کو ’غلام، راز سیریز اور 1920 سیریز سمیت کئی بڑی فلمیں دینے والے فلمساز وکرم بھٹ نے کہا ہے کہ انہیں شہرت کی بہت بھاری قیمت چکا نا پڑی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وکرم بھٹ نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ بالی ووڈ نے انہیں بہت کچھ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جب آپ مشہور ہوتے ہیں تو آپ کی ہر حرکت اور اگلے

پڑائو پر بھی میڈیا کی نظر ہوتی ہے، اداکارہ ششمیتا سین سے قربتوں کی خبر سے ان کی نجی زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔وکرم بھٹ نے کہا کہ میڈیا کی ان خبروں کی وجہ سے ان کی اہلیہ ادیتی جو ان کی بچپن کی دوست تھیں ٗنے طلاق لے لی اور بیٹی کرشنا کی بھی نگرانی حاصل کرلی۔انہوں نے کہا کہ آج وہ کامیاب ہے لیکن اکیلے ہیں اور اب صرف کام پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، جلد ہی نئے فلمی پراجیکٹ کا اعلان کروں گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…