ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کرینہ کپور نے اداکاری چھوڑ کر دبئی میں کیا کام شروع کر دیا۔۔مداح دیکھ کر حیران

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی) معروف بھارتی اداکارہ کیرنہ کپور نے دبئی میں میں زیورات کا کاروبار شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نے دبئی کے معروف تجارتی مرکز میں جیولری کے 2 شوروم بنائے ہیں جن کا باقاعدہ افتتاح ا?ئندہ دو سے تین روز میں کردیا جائے گا۔ سونے کی خرید و فروخت کی مشہور کمپنی ماربالا گولڈ اینڈ ڈائمنڈ کی برینڈ ایمبسڈر کرینہ کپور ایک ہی روز

دونوں شورومز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گی۔ مذکورہ کمپنی نے اپریل 2013میں بھارتی اداکارہ کو اپنا برینڈ ایمبسڈر مقرر کیا تھاکرینہ کپور نے بیٹے کی پیدائش کے بعد طویل عرصے بعد ستمبر میں اسکرین پر واپسی کی ہے اور اب ان کا تمام تر فوکس اپنے کام پر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…