سیکریٹ سْپراسٹار، دنگل سے بڑی فلم ہوگی,عامر خان
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ میں مسٹر پرفیکٹشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ ان کی اگلی فلم ’سیکریٹ سْپراسٹار‘ گزشتہ سال ریلیز ہوئی اور دنیا بھر میں کامیاب ہونے والی فلم ’دنگل‘ سے زیادہ بڑی ہوگی۔52 سالہ عامر خان فلم ’سیکرٹ سْپر اسٹار‘ میں ایک میوزک پروڈیوسر کا کردار… Continue 23reading سیکریٹ سْپراسٹار، دنگل سے بڑی فلم ہوگی,عامر خان