جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

’’مودی منافق کیا کام کرتا ہے‘‘ بھارتی اداکار نے مودی کو کھری کھری سنا دیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)گوری لنکش کے قتل کی خاموشی پر فلم اسٹار پرکاش راج نے انتہا پسند بھارتی وزیراعظم کو کھری کھری سنا دیں۔بالی وڈ اسٹار پرکاش راج کا کہنا ہے کہ مودی اور ادیتیہ ناگ یوگی بڑے اداکار ہیں اداکاری کے سارے ایوارڈز ان کی جھولی میں ڈال دینے چاہیے گوری لنکیش کے قتل پر مودی کی خاموشی سینا چھلنی کیئے دے رہی ہے۔ پرکاش راج بہت ناراض ہیں مودی اور ان کے

انتہا پسند وزیراعلیٰ ادیتیہ ناگ یوگی کے لیے کہتے ہیں کہ سماجی کارکن اور صحافی گوری لنکیش کے قتل پر مودی کی خاموشی معنی خیز ہے۔فلموں میں ولن کے روپ میں آنے والے پرکاش راج کا کہنا ہے کہ دل تو چاہتا ہے کہ مودی کی اس منافقت سے بھری اداکاری پر اپنے سارے ایوارڈز انہیں تھما دوں۔ سچ بولنے پر پرکاش راج کے خلاف بھارتی جنتا پارٹی اور شیو سینا کے غنڈوں نے باقاعدہ مورچا بنا لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…