بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈہارر فلم ڈیمینشیا 13نمائش کیلئے پیش کر دی گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈہارر فلم ڈیمینشیا 13نمائش کیلئے پیش کر دی گئی ۔رچرڈ لیمے کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1963میں ریلیز ہونے والی اس ہی نام کی فلم کا ریمیک ہے جس کی کہانی ڈین ڈی فلیپو نے تحریر کی ۔

فلم کی کاسٹ میں جولیا کیمپینیلی ٗاینا ایسابیل ٗمیریان نوشیز ٗچیننگ پیکیٹ اور کرسٹین ریان سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ڈین ڈی فلیپو اور کیٹلین رونن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ خوفناک مناظر سے بھرپور فلم 6اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بن گئی



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…