بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ممبئی میں 20کروڑ روپے کا بنگلہ خرید لیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ممبئی میں 20کروڑ روپے کا بنگلہ خرید لیا ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 بارنیشنل ایوارڈزجیتنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت میں حال ہی میں ممبئی کے علاقے باندرہ میں ایک بنگلہ خریدا جس کی قیمت 5، 10 کروڑ نہیں بلکہ پورے 20 کروڑ روپے ہے۔اداکارہ نے بنگلہ گزشتہ ماہ ستمبر میں رجسٹرڈ کرایا تھا جو 4 منزلہ

ہے، بنگلے کے ایک مربع فٹ کے لیے 67 ہزار روپے کی رقم ظاہرکی گئی ہے، اداکارہ کے بنگلے میں 565 مربع فٹ پارکنگ کے لیے مختص کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ اس بنگلے میں اپنا پروڈکشن ہاؤس کھولنے کا بھی ارادہ رکھتی ہیں جبکہ کچھ عرصے قبل اداکارہ نے ہدایتکاری کے میدان میں بھی اترنے کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…