بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی نژاد امریکی ادا کار طاہر مقبول امریکی سیاسی ڈرامہ سیریز ’اسکینڈل‘ کے فائنل سیزن میں کام کرتے نظر آئیں گے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017 |

نیویارک (این این آئی)پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر مقبول امریکی سیاسی ڈرامہ سیریز ’اسکینڈل‘ کے فائنل سیزن میں کام کرتے نظر آئیں گے۔فاران اس سے قبل ہولی وڈ فلم ’آئرن مین‘ (2008) اور ’اسٹار ٹریک‘ (2009) میں کام کرچکے ہیں۔53 سالہ فاران گزشتہ 25 برس سے ہولی وڈ کا حصہ ہیں، وہ کئی ٹی وی سیریز اور فلموں میں جلوہ گر ہوچکے ہیں۔انہوں نے 1994

میں ڈزنی فلم ’جنگل بک‘ کی لائیو ایکشن فلم میں موگلی کے والد کا کردار ادا کیا تھا۔اس نئی ڈرامہ سیریز ’اسکینڈل‘ میں وہ راشد نامی صدر کا کردار ادا کریں گے، جو رواں ماہ 5 تاریخ سے نشر کیا جائے گا۔فاران طاہر اس سیریز کی دوسری، چوتھی اور پانچویں قسط میں نظر آئیں گے جبکہ ان کے کردار کی مزید تفصیلات ابھی تک منظرعام پر نہیں آئی ہیں۔’اسکینڈل‘ سیریز کے علاوہ فاران طاہر مزید 3 پروجیکٹس پر بھی کام کررہے ہیں جن میں دو ٹی وی سیریز ’شیملس‘ اور ’دی میجیشنز‘ شامل ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…