نیلم منیر کی بحرین کے شہزادے کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
منامہ(این این آئی)پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی بحرین میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ انہوں نے کہا کہ بحرین کرکٹ فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی پر فخر ہے۔ پاکستانی ادارہ نیلم منیر ان دنوں بحرین میں ہیں، جہاں انہوں نے بحرین کرکٹ فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ بحرین کرکٹ… Continue 23reading نیلم منیر کی بحرین کے شہزادے کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل