بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

فلم’’جڑواں 2 ‘‘نے فلم ’’شیف‘‘کوبچھاڑ دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) بالی ووڈ فلم ’’ جڑواں 2‘‘ کا دوسرے ہفتے بھی کھڑکی توڑ بزنس ، سیف علی خان کی فلم ’’شیف‘‘ کو پچھاڑ دیا۔دوسرے ہفتے کے تین دنوں میں 18کروڑ کمائی کے ساتھ فلم کا مجموعی بزنس 116کروڑ سے تجاوز کرگیا۔ڈسٹری

بیوشن کلب کے زیر اہتمام پاکستانی سینمائوں میں بھارتی فلم جڑواں 2 کی کامیابی نے بھارتی فلموں کے بزنس کا راستہ ہموار کردیا۔ عید کے دنوں میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلموں کے ریکارڈ بزنس کے بعد اب بھارتی فلمیں ملکی سینماگھروں میں رنگ جمانے لگ گئی ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…