منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی فلم’’راجو چاچا‘‘ میں ’’رانی‘‘ کا کردار ادا کرنے والی یہ ننھی لڑکی اب کیسی دکھائی دیتی ہے؟ دیکھ کر سب حیران

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ کی فلم ’’راجو چاچا‘‘ ریلیز سے پہلے ہی میڈیا میں شہہ سرخیوں کی زینت بن گئی تھی کیونکہ اس کی وجہ وہ کثیر لاگت تھی جو ان دنوں اس فلم پر لگائی گئی تھی۔ اجے دیوگن کی پوم پروڈیکشن میں بننے والی اس فلم سے بہت امیدیں وابستہ کی گئیں لیکن ’’راجو چاچا‘‘ فلم بینوں کو اپنی طرف راغب کرنے میں ناکام رہی اور باکس آفس پر بری طرح پٹ گئی۔ لیکن اس فلم میں ایک ایسی چائلڈ ایکٹریس بھی تھی جس نے اپنی معصوم اداکاری سے فلم دیکھنے

والوں کو بہت محظوظ کیا اور خوب داد سمیٹی۔ساکشی نامی اس چائلڈ ایکٹریس نے ’’راجو چاچا‘‘ میں رشی کپور کی بیٹی کا کردار بہت خوبی سے نبھایا تھا۔ اس کے بعد ساکشی سم نے کچھ اور فلموں میں بھی اداکاری کی لیکن زیادہ تر ٹیلی وژن کمرشلز میں ہی نظر آئی۔ کچھ عرصہ بعد یہ اداکارہ پردہ سکرین سے ایسے غائب ہوئی کہ دوبارہ کبھی نظر نہیں آئی لیکن ہم اپنے قارئین کیلئے اسے ڈھونڈ لائے ہیں۔ ساکشی سم نے 2015ء میں ریلیز کی گئی فلم رہسیے میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…