جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

نیلم منیر کی بحرین کے شہزادے کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

منامہ(این این آئی)پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی بحرین میں لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ انہوں نے کہا کہ بحرین کرکٹ فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی پر فخر ہے۔ پاکستانی ادارہ نیلم منیر ان دنوں بحرین میں ہیں، جہاں انہوں نے بحرین کرکٹ فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ بحرین کرکٹ فیسٹیول کی اختتامی تقریب کے موقع پر بحرین کے شہزادے خالد بن حماد

الخلیفہ، بالی ووڈ اداکار جیکی شروف اور سابق کرکٹر محمد اظہر الدین بھی موجود تھے۔ بحرین سے نیلم منیر نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جنہیں خوب سراہا جا رہا ہے۔ اس کرکٹ فیسٹیول افتتاحی تقریب میں وہ شیخ خالد بن حماد الخلیفہ کے ہمراہ نظر آئیں۔ پاکستانی اداکارہ نیلم منیر اپنے مداحوں کو اپنے پورے سفر سے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا۔ نیلم منیر نے

بحرین پہنچ کر فوٹو شوٹ کرائے اور اپنی والدہ کے ساتھ لی گئی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ اداکارہ نیلم منیر نے اختتامی تقریب کی تصویر شیئر کی، جس پر انہوں نے کہا کہ اللہ بہت مہربان ہے۔ انہوں نے کہا کہ بحرین کرکٹ فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی پر مجھے فخر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…