پاکستانی بلاک بسٹر فلم’’پنجاب نہیں جائونگی‘‘ کا 45 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، بھارتی فلم ساز بھی حیران
کراچی (این این آئی) اداکارہ و ماڈل عروا حسین نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر بیک و قت میری دو فلموں کی نمائش نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ دو پاکستانی فلموں کی ریلیز سے فنکاروں کے ہی نہیں فلمسازوں کے بھی حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ روایتی فلموں کا خاتمہ کر کے… Continue 23reading پاکستانی بلاک بسٹر فلم’’پنجاب نہیں جائونگی‘‘ کا 45 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، بھارتی فلم ساز بھی حیران