پاکستانی بلاک بسٹر فلم’’پنجاب نہیں جائونگی‘‘ کا 45 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، بھارتی فلم ساز بھی حیران

17  اکتوبر‬‮  2017

کراچی (این این آئی) اداکارہ و ماڈل عروا حسین نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر بیک و قت میری دو فلموں کی نمائش نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ دو پاکستانی فلموں کی ریلیز سے فنکاروں کے ہی نہیں فلمسازوں کے بھی حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ روایتی فلموں کا خاتمہ کر کے ہم بین الاقوامی فلمیں بنانے لگے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ’’پنجاب نہیں جائونگی‘‘ کے 45 کروڑ بزنس نے بھارتی فلمسازوں کی بھی آنکھیں کھول دی ہیں۔ اس فلم نے

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھارتی فلموں کے مدمقابل کامیابی حاصل کر کے کئی نئے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا میری فلم ’’نامعلوم افراد 2‘‘ بھی تفریح سے بھرپور ثابت ہوئی، فلم نے شائقین کو خوب متاثر کیا اسکا جبکہ بزنس بھی 30 کروڑ سے زائد ہو چکا ہے۔ اس سے قبل ریلیز ہونیوالی میری فلمیں بھی کامیاب رہی تھیں، آنیوالی فلم رنگریزا بھی شائقین کو متاثر کریگی۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈراموں کی وجہ سے منتخب فلمیں کر رہی ہوں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…