اجے دیوگن میرے بچپن کے دوست ہیں‘ فلم میں کام سے انکار نہیں کرسکتی‘اداکارہ تبو
ممبئی (این این آئی)اپنی آنے والی فلم ’’گول مال اگین‘‘ کی تشہیر میں مصروف اداکارہ تبو نے ایک بار پھر اپنے اور ایکشن ہیرو اجے دیوگن کے دیرینہ تعلقات کے بارے میں بات کی ہے۔تبو نے ایک بار پھر میڈیا کو اجے دیوگن کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے ایکشن ہیرو… Continue 23reading اجے دیوگن میرے بچپن کے دوست ہیں‘ فلم میں کام سے انکار نہیں کرسکتی‘اداکارہ تبو