منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اہم سیاسی شخصیت کے بیٹے نے معروف سٹیج اداکارہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمہ درج

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیج اداکارہ کو یوسی چیئرمین کے بیٹے نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق چکوال میں سٹیج اداکارہ سپنا چوہدری کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پر یوسی چیئرمین کے بیٹے اور اس کے ایک دوست کے خلاف

مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔سٹیج اداکارہ سپنا چوہدری نے مبینہ زیادتی کا الزام لگایا تو پولیس نے ان کا میڈیکل ٹیسٹ کروایا، میڈیکل ٹیسٹ کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، نجی ٹی وی کا کہناہے کہ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ ان دونوں ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے یا نہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…