منفرد اداکاری کی وجہ سے پاکستانی ڈرامے دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ‘ صباء قمر

20  اکتوبر‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) نامور ماڈل واداکار صباء قمر نے کہا ہے کہ منفرد اداکاری کی وجہ سے پاکستانی ڈرامے دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ‘ہمیشہ میرٹ کو تر جیح دیتی ہوں یہی میری کا میابی کا راز بھی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران صباء قمر نے کہا کہ میں میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ ڈراموں میں ایسا اصلاحی کام کر وں جس سے ہمارے معاشرے

کو درپیش مسائل کے حوالے سے لوگوں کو کچھ سبق حاصل ہوسکے ۔ انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر ہم صبر وتحمل سے کام لیں تو زندگی میں ناکا میوں کی بجائے زیادہ سے زیادہ کا میابیاں حاصل کیں جاسکتیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان میں اداکاری کے شعبہ میں بہت زیادہ ٹیلنٹ ہے اور ہمارے ڈرامے بھارت سمیت پوری دنیا میں مقبول ہو رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…