اجے کے ساتھ کام کرکے بہت سکون محسوس ہوتا ہے،اداکارہ تبو
ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ تبو نیاپنے اوراجے دیوگن کے رشتے کے بارے میں بات کرتے ہوئیکہا ہے کہ ان کیاور اجے کے درمیان رشتے کی نوعیت بہت ہی خاص ہے اور یہی وجہ ہے کہ انہیں اجے کے ساتھ کام کرکے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے۔اداکارہ تبو منتخب فلموں میں ہی کام… Continue 23reading اجے کے ساتھ کام کرکے بہت سکون محسوس ہوتا ہے،اداکارہ تبو