جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اجے کے ساتھ کام کرکے بہت سکون محسوس ہوتا ہے،اداکارہ تبو

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ تبو نیاپنے اوراجے دیوگن کے رشتے کے بارے میں بات کرتے ہوئیکہا ہے کہ ان کیاور اجے کے درمیان رشتے کی نوعیت بہت ہی خاص ہے اور یہی وجہ ہے کہ انہیں اجے کے ساتھ کام کرکے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے۔اداکارہ تبو منتخب فلموں میں ہی کام

کرتی ہیں اورانہوں نے اپنے کیرئیرمیں زیادہ تر سنجیدہ کردار ہی ادا کیے ہیں، لہٰذا تبو کو مزاحیہ کردار میں دیکھنے کے لیے ان کے مداح شدیدبے چین ہیں، اپنے مداحوں کی خواہش کومدنظررکھتے ہوئے تبو نے روہت شیٹھی کی مزاحیہ فلم ’’گول مال4‘‘کا حصہ بننے کی حامی بھری ہے۔’’گول مال4‘‘

روہت شیٹھی کی مزاحیہ فلم سیریز ’’گول مال‘‘ کا چوتھا حصہ ہے، اس سے قبل ریلیز کی گئیں پہلی تینوں فلموں نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا تھا، لہٰذا اپنی چوتھی فلم کو پہلی تینوں فلموں سے مختلف بنانے کے لیے روہت شیٹھی نے اداکارہ تبو کو فلم میں کاسٹ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…