بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

لاکھوں دلوں کی دھڑکن فواد خان کو موٹاپے نے گھیر لیا، تصاویر دیکھ کر مداح حیران!!

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر کے اپنی اداکاری اور منفرد انداز سے مداحوں کے دلوں میں گھر کرنے والے فواد خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم مولا جٹ 2 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ان کی اپنے اہل خانہ کے ساتھ فیشن ویک کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ فواد خان کی اہلیہ صدف نے لوریل پی ایف ڈی سی فیشن ویک 2017 میں پہلی بار اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات پیش کیے۔ پی ایف ڈی سی فیشن ویک سے ڈیبیو کرنے والی صدف کنول نے فیشن ویک میں

اپنی کمپنی کے ایلائنا برائڈل کولیکشن کے ڈیزائن پیش کیے۔خیال رہے کہ ایلائنا فواد خان کی چھوٹی بیٹٰی ہیں، جب کہ ان کا ایک بیٹا ایان بھی ہے۔ صدف کنول کی مصنوعات کی نمائش میں شوبز شخصیات سمیت فیشن اور میڈیا کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ فیشن ویک کے دوران اہل خانہ کے ساتھ فواد خان کی کھینچی گئی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا تو انہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔تصاویر میں فواد خان کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…