ویب سائٹس خواتین کو ایک دوسرے کیخلاف پیش کرنا بند کریں‘سونم کپور
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ سونم کپور اس وقت اپنی فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں ان کے ہمراہ کرینہ کپور، شیکا تلسانی اور سوارا بھاسکر بھی کام کررہی ہیں، اب جب ایک فلم میں اتنی ساری اداکارائیں موجود ہوں تو ان کے درمیان جھگڑوں کی افواہیں تو خبروں… Continue 23reading ویب سائٹس خواتین کو ایک دوسرے کیخلاف پیش کرنا بند کریں‘سونم کپور