بالی ووڈ اداکار عامر خان کو ترک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کا نایاب نسخہ ہدیہ
انقرہ ( آن لائن ) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان کو ترک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کا نایاب نسخہ ہدیہ کیاگیا ہے۔سپراسٹار عامرخان کے مداح بھارت سمیت دنیا بھرمیں موجود ہیں، یہی وجہ ہے کہ گزشتہ سال ریلیز ہوئی ان کی فلم ’’دنگل‘‘نے چین میں تقریباً 1000 کروڑ کاغیر معمولی بزنس کرکے… Continue 23reading بالی ووڈ اداکار عامر خان کو ترک حکومت کی جانب سے قرآن پاک کا نایاب نسخہ ہدیہ