جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

قندیل بلوچ کاقتل، مفتی عبدالقوی کے بارے میں حیرت انگیزانکشاف،گرفتاری سے بچنے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ضمانت کیلئے مفتی عبدالقوی نے ایک بار پھر عدالت سے رجوع کرلیا،قندیل بلوچ قتل کیس میں عالم دین مفتی عبدالقوی نے ضمانت کے لئے دوبارہ عدالت سے رجوع کر لیاہے۔ مفتی عبدالقوی کی جانب سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں وکیل محبوب عالم خان کے ذریعے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی

گئی ہے جس میں مؤقف اختیارکیاگیاہے کہ انہیں قندیل بلوچ قتل کیس میں بے گناہ قرار دینے کے بعداب دوبارہ تتمہ بیان کے ذریعے ملوث کردیا گیا ہے اوردرخواست گذار کی مذہبی، سیاسی اور سماجی شہرت کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ یادرہے کہ قبل ازیں مفتی عبدالقوی نے 11 ستمبر کو درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر کرنے کے بعد واپس لے لی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…