جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

’’میں فلم میں یہ کام نہیں کر سکتا‘‘ سلمان خان کا دبنگ اعلان، سب کے دل جیت لئے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے اپنے بالی ووڈ کرئیرمیں ہرطرح کا کردارادا کیا لیکن وہ انڈسٹری میں کسی بھی کردار کے حوالے سے کوئی نہ کوئی اصول ہدایتکارکے سامنے رکھتے ہیں تاہم اب اگلی فلم میں اداکار نے بے باک مناظرکی عکسبندی سے صاف انکار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی

ووڈ اداکارسلمان خان نے کچھ عرصہ قبل ہی اس بات کا اعلان کیا تھا کہ اب وہ کسی بھی فلم میں منفی کردار سمیت بے باک مناظر کی عکسبندی نہیں کرائیں گے۔ اسی حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم’ ’ریس 3‘‘ کے لیے بھی کسی بھی قسم کے بے باک مناظر کی عکسبندی سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم مزاح پر مبنی ہونی چاہیے۔اداکار کا کہنا تھا کہ فلم کے ذریعے وہ مداحوں کی توجہ حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ نہیں چاہتے کہ فلم ایسی ہوکہ دیکھنے والے فلم دیکھنے کے دوران بے چین ہوجائیں یا اس میں ایسے کوئی مناظرنہ ہوں جو فیملی کے ساتھ نہ دیکھے جاسکیں جب کہ سلمان خان نے فلم کے ایک سین بھی کٹوادیا جس میں منشیات بھی دکھائی جاتی کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ بچے یا نوجوان منشیات کی جانب راغب ہوں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…