بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

میں اپنی بہن کے بوائے فرینڈ کیساتھ محبت کرتی تھی بالی ووڈکی معروف اداکارہ ودیا بالن کےنجی زندگی بارے انکشاف نے بھارتی فلم انڈسٹری میں زلزلہ برپا کر دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندوستانی فلموں میں اپنے منفرد انداز سے شہرت حاصل کرنے والی بولڈ اداکارہ ودیا بالن کی اگلے مہینے ریلیز ہونے والی نئی فلم ’’تمہاری سولو ‘‘ کا بھارتی فلم بین بڑی شدت کے ساتھ انتظار کر

رہے ہیں جبکہ ودیا بالن نے اپنی اس نئی فلم کی تشہیری مہم بھی شروع کر دی ہے لیکن بھارتی میڈیا میں ودیا بالن ’’تمہاری سولو‘‘ کے حوالے سے نہیں بلکہ اپنی نجی زندگی کے بارے میں کئے گئے ایک تہلکہ خیز انکشاف کی وجہ سے موضوع بحث بنی ہوئی ہیں ۔بھارتی نجی ٹی وی چینل’’اے بی پی لائیو‘‘ کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے ٹی وی پر چلنے والے نیہا دھوپیا کے معروف شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی سگی بہن کی خوشنودی کے لئے اپنی محبت کا گلہ گھونٹ دیا تھا ۔ودیا بالن کا بڑے رومانٹک انداز میں نیہا دھوپیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’’آپ کو پتا ہے کہ میں اپنے آپ کو ایک ’’شہید ‘‘ کی طرح محسوس کرتی ہوں ،کیونکہ جیسے ہی مجھے پتا چلا کہ ’’میرا محبوب‘‘ اصل میں مجھے نہیں بلکہ میری بہن کو پسند کرتا ہے اور میری بہن کے ساتھ اس نے اکثر ’’ڈیٹ ‘‘ پر بھی جانا شروع کر دیا ہے تو میں نے سوچا کہ شائد اب میرا محبوب’’میرا دولہا بھائی ‘‘ بن سکتا ہے ،جس پر میں نے اپنی محبت کا گلہ گھونٹنے کا فیصلہ کر لیا ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…