جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

سوہا علی خان نے شوہر کے ساتھ بیٹی کی تصویر شیئر کردی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سوہا علی خان نے اپنی بیٹی کے انسٹاگرام ڈبیو کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی اداکارہ سوہا علی خان اور اداکار کنال کیمو 2015 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ دونوں اداکاروں نے اولاد کی آمد کی خبر پہلے ہی انڈسٹری اور

مداحوں سے شیئر کردی تھی، سوہا کے گھر بیٹی کی پیدائش رواں سال 29 ستمبر کو ہوئی۔بیٹی کی پیدائش پر دونوں اداکار بے حد خوش ہوئے اور انہوں نے بچی کا نام ’عنایا‘ رکھا۔سوہا علی خان جنہوں نے اب تک بارہا فلموں میں کام کیا جبکہ ان کے شوہر آج کل اپنی نئی آنے والی فلم گول مال اگین کی تشہیر میں مصروف ہیں، اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پر بیٹی کے پہلے ڈبیو کی تصویر شیئر کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…