بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سنی لیون نے فلم میں انتہائی بولڈ سین دے کر ہر کسی کو حیران کر دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی )بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون تو ویسے ہی اپنے بولڈ مناظر کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں تاہم سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ ان کی نئی آنے والی فلم میں انہوں نے انتہائی بولڈ سین دے کر ہر کسی کو حیران کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سنی لیون اور ارباز خان کی نئے

آنے والی فلم ’تیرا انتظار ‘کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیاہے جس میں سنی لیون اور ارباز خان کے درمیان انتہائی بولڈ مناظر عکسبند کیے گئے ہیں ،ان مناظر میں دونوں بوس و کنار کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں تاہم دوسری جانب سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم کیلئے کسی بھی قسم کے بولڈ مناظر کرنے سے

انکارکر دیاہے ۔اس فلم کا ٹریلر سنی لیونے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر بھی شیئر کیا جسے دیکھ کر ہرکسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ہیں ۔یہ فلم آئندہ ماہ 24نومبر کو ریلیز کی جائے گی ،اس فلم میں ڈائریکشن کے فرائض راجیو والیا نے ادا کیے ہیں جبکہ اس فلم کی پروڈیوسر انعم مہتا اور بلال مہتا ہیں ۔فلم میرا انتظار میں ارباز خان اور سنی لیون لیڈ رول کر رہے ہیں ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…