جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

شوہر ولی حامد کی غلط حرکات کے باعث ان سے خلع لینی پڑی ‘ نور بخاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) معروف اداکارہ نو ر نے چند روز قبل اپنے شوہر ولی حامد سے طلاق لے لی تھی اور اب نور اور ولی حامدکے درمیان طلاق ہونے کی اہم وجوہات منظر عام پر آگئی ہے۔اداکارہ نے اپنی قریبی دوست کو بتا یا کہ ولی حامد ایک اچھے انسان نہیں تھے وہ اداکارہ نور پر تشدد کر تے تھے اور ان سے پیسے بھی لیتے تھے۔

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ ان کے شوہر کے ہر دوسری عورتوں کے ساتھ غیر اخلاقی تعلقات بھی تھے۔اس وجہ سے تنگ آکر اداکارہ نے اپنے شوہر ولی حامد سے طلاق لینے کا فیصلہ کر لیا تھا۔ ولی حامد اداکارہ کو چھوڑنا نہیں چاہتے تھے اس لیے اداکارہ نے بتایا کہ ان کو اپنے شوہر کی غلط حرکات کے باعث ان سے خلع لینی پڑی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…