بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

رنبیر کپور کے ساتھ متنازعہ تصاویرکب اور کہاں کی ہیں؟،ماہرہ خان نے سب کچھ بتادیا‎

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرہ خان اور رنبیر کپور سکینڈل، ماہرہ نے حقیقت بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ماہرہ خان کی بھارتی ایکٹر رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پینے والی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اسے ناپسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا گیا جس پر ماہرہ خان

نے کہا کہ وہ تصاویر دوستوں کے ساتھ آﺅٹنگ کے وقت بنی اور اس تصویر کے وائرل ہونے کے واقعہ سے انہیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کافی احتیاط کرتی ہیں مگر میڈیا سب کچھ دکھا دیتا ہے اور ان کے نمائندے ہر جگہ پہنچ جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…