بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

فلموں کی کامیابیوں میں تسلسل ،ورن دھون نے اپنامعاوضہ بڑھا دیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)ایک طرف تو اداکا ر کو اچھی فلموں میں کام نہ کرنے کا گلہ رہتاہے تو دوسری طرف جیسے ان کو انڈسٹری میں تھوڑامقام ملنا شروع ہوجائے تو فنکار کچھ زیادہ ہی ہوا میں اڑنا شروع کر دیتے ہیں ،ورن دھون کے حوالے سے یہ بات کچھ متضاد نہیں ان کو فلم انڈسٹری میں آئے ہوئے ابھی پانچ سال کاعرصہ بھی نہیں گزرا مگر ان کے معاوضے کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ نے

فلم پروڈیوسرز نے پریشان کر دیا ہے ۔2012سے سٹوڈنٹ آف دی ائیر سے فلمی انڈسٹری میں انٹری دینے والے دورن دھون نے جڑواں 2کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اکشے کمار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا جو اپنی فلم کا معاوضہ 20 کروڑ لیتے ہیں ،لیکن ’’جڑواں 2‘‘کے بعد انہوں نے اپنا 25کروڑ تک مانگنا شروع کر دیا ۔نوجوان اداکار کی’ ’بدری ناتھ کی دلہنیا‘‘ کے بعد یہ مسلسل

دوسری فلم ہے جو 100 کروڑ کلب میں شامل ہوئی ہے۔نوجوان اداکار عامر خان، شاہ رخ خان، سلمان خان ، ہریتھک روشن اور اجے دیوگن کے بعد سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بن گئے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…