بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف کی مصروفیات بڑھ گئیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈکی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نئی آنے والی بالی ووڈ فلم’’روشنی‘‘میں شاہد کپور کے مد مقابل مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔جس میں شاہد کپور ایک وکیل کا کردار نبھارہے ہیں جبکہ یہ پہلی بار ہوگا کہ کترینہ کیف شاہد کپور

کے ساتھ کوئی فلم میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں۔واضح رہے کترینہ ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم’’ ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہونے کے ساتھ ہدایت کار آنند ایل رائے کی فلم میں بھی شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کردا ادا کررہی ہیں ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…