منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

کاجل اور اجے دیو گن کی بیٹی بھی منظر عام پر آگئی،تصویر سوشل میڈیاپر تیزی سے وائرل

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

لندن (این این آئی) بالی ووڈ کے کئی بڑے بڑے ستاروں کے بچے اور پوتے پوتیاں بھی اب انڈسٹری میں قدم جمانے کو تیار ہیں جبکہ کئی تو اپنے کیرئیر کی ابتداء پہلے ہی کر چکے ہیں۔ورون دھون، ٹائیگر شروف وغیرہ ان اداکاروں کی مثالیں ہیں جبکہ سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان، سنی دیول کے بیٹے کرن دیول سمیت کئی دیگر نوجوان بھی انڈسٹری میں آنے کیلئے

پرتول رہے ہیں۔ بالی ووڈ کی معروف جوڑی اجے دیوگن اور کاجل کی بیٹی نیسا بھی منظرعام پر آ گئی ہے جس کی اپنے والد اجے دیوگن کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے۔ اس تصویر میں نظر آنے والے باپ، بیٹی کے پیار کو جو بھی دیکھتا ہے، وہ آنکھیں جھپکنا ہی بھول جاتا ہے۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…