عتیقہ اوڈھو سے شراب برآمد گی کا کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کیخلاف شراب برآمدگی کیس میں ٹرائل کورٹ کوکیس کی سماعت کرنے کی اجازت دیدی ہے مگر اسے کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکتے ہوئے مقدمہ کی سماعت10 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔گزشتہ روز جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس قاضی… Continue 23reading عتیقہ اوڈھو سے شراب برآمد گی کا کیس، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا





































