ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

پاکستانی اداکار احسن خان کی پریانکا چوپڑا کیساتھ اداکاری کرنے کی خواہش

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)پاکستان کے مقبول اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اداکاری کرنے کی خواہش ہے‘ جب موقع پر پریانکا کے ساتھ اداکاری کروں گا-احسن خان آج کل لندن میں موجود ہیں جہاں انھوں نے حال ہی میں

مشہور سیڈلرز ویلز تھیئٹر میں پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے سلسلے میں ایک سٹیج میوزیکل میں مرکزی کردار ادا کیا۔ ہیر رانجھا کی لوک کہانی پر مبنی یہ میوزیکل احسن خان کا سٹیج ڈیبو بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…