بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ناجیہ بیگ مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’فیٹ فیملی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) صرف ایک ہی پروگرام سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی معروف اداکارہ ناجیہ بیگ جو کافی عرصہ اس پروگرام کے ساتھ وابستہ رہیں۔ ان دنوں ایک مزاحیہ ڈرامہ سیریل ’’فیٹ فیملی‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ناجیہ بیگ کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں تاہم ان کو ان سے کوئی خاص شہرت حاصل نہ ہوسکی۔ ناجیہ بیگ فیٹ فیملی

کے علاوہ بھی دیگر پروجیکٹ میں مصروف ہیں۔ فیٹ فیملی مزاحیہ ڈرامہ سیریل ہے جو موٹے افراد پر مشتمل ایک پیٹو فیملی کی عکاسی کرتا نظرا ٓتا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…