بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

امیتابھ بچن کا نیا فلمی روپ سوشل میڈیا پر بحث بن گیا،فلم میں امیتابھ بچن کے ساتھ عامر خان اور کترینہ کیف کام کررہے ہیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی ) بالی ووڈ لیجنڈ اداکارامیتابھ بچن کا نیا فلمی روپ سوشل میڈیا پر بحث بن گیا،مداحوں نے(بگ بی) کو نئے روپ میں دیکھ کر بہت پسند کیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان کی تازہ تصویر فلم کے سیٹ پر لی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر زیر بحث بنی ہوئی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امیتابھ بڑے بال، داڑھی،سر پر کالا کپڑا باندھے، بڑی سی جیکٹ پہنے کمر پر

تلوار لٹکائے ایک خطرناک انداز میں دکھائی دے رہیں۔امیتابھ بچن کو یہ ہنر حاصل ہے کہ وہ ہر کردار میں ڈھل جاتے ہیں اور اسی لئے ان کی فلم کا ہر کردار آج بھی مقبولیت رکھتاہے جبکہ فلم شہنشاہ میں ان کا کردار آج بھی انتہائی مقبول ہے۔واضح رہے کہ امیتابھ بچن ان دنوں اپنی فلم’’ ٹھگ آف ہندوستان‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور ا س فلم میں امیتابھ بچن کے ساتھ عامر خان اور کترینہ کیف کام کررہے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…