بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت،ایان علی کی ایک دن کی استثنیٰ کی درخواست منظور

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی)پاکستان کی صف اول کی ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت،ملزمہ کی حاضری سے ایک دن کی استثنیٰ کی درخواست منظور،سماعت 15 نومبر تک ملتوی۔تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت کسٹمز کی خصوصی عدالت میں ہوئی،جس کی سماعت سپیشل جج سینٹرل محمد شیراز کیانی نے کی ،ملزمہ

بیرون ملک ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہ ہو سکی۔ایان علی کے وکیل کی جانب سے عدالت سے حاضری سے ایک دن کی استثنیٰ کی درخواست کی گئی جو عدالت نے منظور کر لی۔ عدالت نے ملزمہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقراررکھتے ہوئے آئندہ سماعت پر ہر حال میں پیش ہونے کا حکم دے دیا،عدالت نے کیس کی سماعت15 نومبر تک ملتوی کر دی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…