فراڈ کیس ، اداکارہ و ماڈل صوفیہ مرزا نے عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرا دی
لاہور ( این این آئی) اداکارہ و ماڈل صوفیہ مرزا نے فراڈ کیس میں عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرا دی ، عدالت نے میڈیکل سرٹیفکیٹ طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل و اداکارہ صوفیہ مرزا نے فراڈ کیس میں عدالت حاضری سے استثنی کی درخواست عدالت میں جمع کرا دی ہے۔عدالت نے… Continue 23reading فراڈ کیس ، اداکارہ و ماڈل صوفیہ مرزا نے عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرا دی