ایشیا کی پرکشش خواتین میں نام شامل ہونے پر ماہرہ خان کا منفرد انداز میں مداحوں کو شکریہ
لاہور ( این این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایشیا کی پرکشش خواتین میں اپنا نام شامل ہونے پر مداحوں کا منفرد اندز میں شکریہ ادا کیا۔برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے ایشیا کی 50 پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی تھی جس میں بالی ووڈ کی نامور اداکاراں پریانکا چوپڑا،… Continue 23reading ایشیا کی پرکشش خواتین میں نام شامل ہونے پر ماہرہ خان کا منفرد انداز میں مداحوں کو شکریہ







































