عدنان سمیع خان اپنی ڈیبیو فلم’ ’افغان‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف
ممبئی (این این آئی)وزن کم کرنے کے بعد گلوکارعدنان سمیع بہت جلد ایک فلم میں ڈیبیو بھی کرتے نظر آئیں گے‘ عدنان سمیع خان ان دنوں اپنی ڈیبیو فلم ’افغان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں عدنان سمیع خان نے اپنی بیٹی مدینہ کی پیدائش کے بعد سے زندگی میں ہونے والی تبدیلیوں… Continue 23reading عدنان سمیع خان اپنی ڈیبیو فلم’ ’افغان‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف