ہالی ووڈ اداکارہ بلیک لائولی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں
ڈبلن(این این آئی)ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ بلیک لائولی آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں آنے والی روینج ایکشن فلم ’’دی ریدم ایکشن‘‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں، جس وجہ سے فلم کی شوٹنگ کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔رپورٹ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ اداکارہ کتنی زخمی ہوئیں، تاہم اطلاعات کے… Continue 23reading ہالی ووڈ اداکارہ بلیک لائولی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں