پاکستانیوں کی مہمان نوازی پوری دنیا میں مشہور ہے، صنم بخاری
لاہور(این این آئی) نارویجن ماڈل صنم بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی مہمان نوازی تو پوری دنیا میں مشہورہے جب کہ یہاں جو اک بار چلا آتا ہے پھروہ باربار آئے بنا نہیں رہ پاتا۔صنم بخاری نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگردیکھا جائے تو پاکستان یاترا کرنے والا چاہے مغربی ممالک سے… Continue 23reading پاکستانیوں کی مہمان نوازی پوری دنیا میں مشہور ہے، صنم بخاری