2017میں سب سے زیادہ کن گلوکاراؤں نے کمائی کی،فوربز نے فہرست جاری کردی
واشنگٹن ( آن لائن )امریکی جریدے ’فوربز‘ نے ہر سال کی طرح رواں برس 2017 کی سب سے زیادہ کمانے والی گلوکاراؤں کی فہرست جاری کردی۔دنیا کی 10 سب سے زیادہ کمائی کرنے والی گلوکاراؤں میں امریکی گلوکارہ بیونسے سرفہرست ہیں، ان کی ایک سال کی کمائی برٹنی اسپیئر اور کیٹی پیری جیسی گلوکاراؤں کی… Continue 23reading 2017میں سب سے زیادہ کن گلوکاراؤں نے کمائی کی،فوربز نے فہرست جاری کردی