جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

عامر خان اور سیف علی خان جہادی، ہندو لڑکیوں کو کیسے استعمال کر رہے ہیں، سنگین الزام عائد کر دیا گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن پر کام کر رہے ہیں ۔ انتہا پسند تنظیم نے مسلمان اداکاروں پر ایک اور وار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ عامر خان اور سیف علی خان ’’لو جہاد ‘‘نامی مشن پر کام کر رہے ہیں۔

تنظیم وشوا ہندو پریشد کا کہنا ہے کہ اسی مشن کے تحت سیف نے کرینہ کپور اور عامر خان نے کرن رائو سے شادی کی ہے ۔ انتہاپسند تنظیم کا کہنا ہے کہ لو جہاد کے تحت ہندو لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر مسلمان بنایا جاتا ہے اور بھارتی کلچر تباہ کر دیا جاتا ہے ۔ بھارتی میڈیا پر بھی انتہاپسند تنظیم کے الزامات پر تنقید کی جارہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…