مشکلات میں گھری ’’پدماوتی ‘‘ کی ریلیز کی نئی تاریخ آگئی
ممبئی(یو این پی)بالی ووڈ سٹارز دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور کی فلم ’’پدماوتی‘‘ آئندہ سال 12 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم پدماوتی یکم دسمبر کو ریلیز ہونا تھی لیکن ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باعث اس… Continue 23reading مشکلات میں گھری ’’پدماوتی ‘‘ کی ریلیز کی نئی تاریخ آگئی