جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ٹھگز آف ہندوستان کی اداکارہ فاطمہ شیخ پر ڈائریکٹر مہربان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ممبئی(یوا ین پی) جواں سال ’’دنگل گرل‘‘ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے بہت کم وقت میں بالی ووڈ میں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ وہ فلم دنگل کے بعد اب فلم ٹھگز آف ہندوستان میں بھی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ اس کے بعد وہ عامر خان کے ساتھ فلم ’’سارے جہاں سے اچھا‘‘ میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔ آج کل وہ اپنی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جہاں انہیں

ڈائریکٹر کی طرف سے خصوصی پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فاطمہ شیخ کیلئے شوٹنگ کے دوران وینٹی وین کے ساتھ ساتھ سیٹ پر آرام کرنے کیلئے بھی خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ وہ سیٹ پر ہی رہنا پسند کر رہی ہیں اس لئے ڈائریکٹر کی طرف سے ان کیلئے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ اس فلم میں وہ امیتابھ بچن اور عامر خان کے مقابل کام کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…